Pakistan: Five Days, Five Stories

A five-part reflection on Mufti Abdul Wahab’s recent visit to Pakistan, sharing personal experiences, meetings, charitable work, observations and reflections from five days spent in Karachi.

Pakistan Five Days, Five Stories – Part 1

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 1: My Recent Visit

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 1: My recent visit پاکستان: پانچ دن، پانچ کہانیاں ایک مختصر سفر، کچھ ملاقاتیں، کچھ سوال اور بہت سا احساسمفتی عبدالوہاب کبھی کبھی سفر فاصلے طے کرنے کا نام نہیں ہوتا۔ بعض سفر انسان کو اپنے اندر جھانکنے میں مدد کرتے ہیں، اپنے ماضی سے ملاتے ہیں، اپنے لوگوں کے قریب لے جاتے ہیں اور ایسے سوالات سامنے کھڑے کر دیتے ہیں جن سے آنکھ چرانا ممکن نہیں ہوتا۔ پاکستان کا میرا حالیہ سفر بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ کافی عرصے بعد پاکستان جانے کا موقع ملا۔ اس سے پہلے تقریباً بقر عید

Read More »
Pakistan Five Days, Five Stories – Part 2

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 2: Arriving in Karachi

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 2: Arriving in Karachi پاکستان: پانچ دن، پانچ کہانیاں قسط دوم : منگل ، پاکستان پہنچنے کا دن تقریباً تین ماہ بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنے کا موقع ملا۔ میری فلائٹ منگل کی صبح تقریباً گیارہ بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔ پاکستان پہنچتے ہی سب سے پہلے اپنے ان تمام دوستوں، ساتھیوں اور احباب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو ہمیشہ میری سہولت، آرام اور وقت کا خیال رکھتے ہیں۔ یہ ان کی محبت اور خلوص ہے کہ وہ عموماً ایئرپورٹ کے اندر ہی موجود ہوتے

Read More »
Pakistan Five Days, Five Stories – Part 3

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 3: From the Mosques of Sindhri

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 3: From the Mosques of Sindhri to the Simplicity of Thar پاکستان: پانچ دن، پانچ کہانیاں قسط سوم : بدھ ،مسجدوں کی رونق سے تھر کی سادگی تک مفتی عبدالوہاب فجر کے بعد ایک نئے سفر کا آغاز منگل کا دن بہت مصروف گزرا تھا اور رات بھی کافی دیر سے آنکھ لگی۔ صبح فجر کے وقت بیدار ہوا تو الحمدللہ ایک نئے دن کا آغاز جماعت کے ساتھ نمازِ فجر سے ہوا۔ ہماری پوری ٹیم وقت پر پہنچ چکی تھی۔ نماز ادا کی اور پھر ہم اپنے اگلے سفر کے لیے روانہ

Read More »
Pakistan Five Days, Five Stories – Part 4

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 4: Restoring Sight and Creating Livelihoods

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 4: Restoring Sight and Creating Livelihoods پاکستان: پانچ دن، پانچ کہانیاں قسط 4 : جمعرات ، آنکھوں کے مفت علاج اور روزگار پراجیکٹ کا وزٹ مفتی عبدالوہاب تھکن کے باوجود ایک نئی صبح گزشتہ رات پاکستان بہت دیر سے پہنچا تھا۔ جسم تھکا ہوا تھا، لیکن عجیب بات ہے کہ بعض تھکنیں جسم کو تو ہوتی ہیں، دل کو نہیں۔اور جب اگلی صبح آپ ایسے لوگوں کے درمیان گزارتے ہیں جن کے چہروں پر امید واپس لانی ہو، تو پھر تھکن بھی نعمت لگنے لگتی ہے۔ بصیر ہسپتال اور آنکھوں کی روشنی جمعرات

Read More »
My Mother’s Grave, Inspiring Faces and a Sister’s Love

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 5: Friday – My Mother’s Grave, Inspiring Faces and a Sister’s Love

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 5: Friday – My Mother’s Grave, Inspiring Faces and a Sister’s Love پاکستان: پانچ دن، پانچ کہانیاں قسط 5 : جمعہ – والدہ کی قبر، چند روشن چہرے اور بہن کی محبت مفتی عبدالوہاب جمعۃ المبارک کی ایک مختلف صبح پاکستان میں گزارا ہوا اگلا دن جمعۃ المبارک کا تھا۔ جمعہ کا دن ویسے ہی اپنی برکت، عظمت اور روحانی کیفیت کے اعتبار سے خاص ہوتا ہے، لیکن میرے لیے اس دن کی اہمیت کچھ اور بھی بڑھ گئی تھی۔ جب بھی پاکستان آتا ہوں، کوشش کرتا ہوں کہ کچھ وقت اپنی والدہ

Read More »
Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 6

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 6: Saturday – A City, Service and Many Prayers

Pakistan: Five Days, Five Stories – Part 6: Saturday – A City, Service and Many Prayers پاکستان: پانچ دن، پانچ کہانیاں قسط 6 : ہفتہ – ایک شہر، کچھ خدمت اور بہت سی دعائیں مفتی عبدالوہاب کراچی، ایک شہر جو رکنا نہیں جانتا آج پاکستان میں میرا پانچواں دن تھا، اور ہفتے کا دن۔ یہ دن بہت مصروف، بہت اہم، لیکن اتنا ہی خوبصورت بھی تھا۔ صبح کا آغاز ایک ایسے موسم میں ہوا جو اس وقت کراچی کی خاص پہچان بن چکا ہے۔ نہ زیادہ سردی، نہ گرمی، بس خشک اور خوشگوار موسم… اور اس کے ساتھ کراچی کی

Read More »